وفاقی حکومت اپنی ہی خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بنائے گئے انسداد منشیات کے قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔وفاقی حکومت کی آئینی درخواست پر سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ وفاق اور اے این ایف کی جانب سے عدالت میں استدعا… Continue 23reading وفاقی حکومت اپنی ہی خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی