نجی یونیورسٹی کی طالبہ نے خودکشی کرلی
سیہون ( آن لائن )سیہون میں ہوسٹل کے اندر طالبہ کی موت معمہ بن گئی،والد نے قتل کرنے کا الزام کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سہیون میں ایک طالبہ نے زہر کھا کر خودکشی کر لی تھی۔ میڈیکل کی طالبہ 20سالہ ثنا نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔ثنا نامی طالبہ کی لاش… Continue 23reading نجی یونیورسٹی کی طالبہ نے خودکشی کرلی