بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

خواجہ سعد رفیق اور خواجہ احمد حسان میں صلح

datetime 11  فروری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے پارٹی کے سینئر رہنمائوں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ احمد حسان میں صلح کرادی ۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر خواجہ احمد حسان اور سعد رفیق بھی کمرہ عدالت پہنچے ۔ سعد رفیق نے شہباز شریف کے سامنے خواجہ احمد حسان سے تمام ناراضگیاں دور

کرتے ہوئے گرمجوشی سے ہاتھ ملایا اور پھر اسے ہاتھ سینے سے لگالیا۔شہباز شریف دونوں رہنمائوں کو تمام باتیں نظر انداز کرنے کا کہتے رہے جس پر دونوں نے کہا کہ حکم کی تعمیل ہو گی ، ہمارے درمیان کوئی ناراضگی نہیں۔ یاد رہے کہ چند روز قبل احتساب عدالت میں ہی شہباز شریف کی موجودگی میں خواجہ احمد حسان اور خواجہ سعد رفیق میں تلخ کلامی ہوگئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…