چینی سفیرکی سی پیک منصوبوں اور اہلکاروں کی حفاظت کیلئے مسلح افواج کی کوششوں کی تعریف
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے سی پیک منصوبوں اور اہلکاروں کی حفاظت میں مسلح افواج کی کوششوںکی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر خطے میں قدرتی ماحول کی حفاظت کیلئے سی پیک کو ایک گرین بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو ماڈل بنائے گا۔میڈیا… Continue 23reading چینی سفیرکی سی پیک منصوبوں اور اہلکاروں کی حفاظت کیلئے مسلح افواج کی کوششوں کی تعریف































