بنیادی اشیاء کی دستیابی کو یقینی بنانے کے ساتھ مناسب قیمتوں بارے اہم ہدایات، وزیراعظم نے غفلت کے مرتکب افسران کیخلاف فوری ایکشن کا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(آن لائن ) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بنیادی اشیاء کی دستیابی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ مناسب قیمتوں کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر بنیادی اشیائے ضروریہ کی وافر دستیابی کو یقینی بنایا جائے، غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف فوری ایکشن کو یقینی… Continue 23reading بنیادی اشیاء کی دستیابی کو یقینی بنانے کے ساتھ مناسب قیمتوں بارے اہم ہدایات، وزیراعظم نے غفلت کے مرتکب افسران کیخلاف فوری ایکشن کا حکم جاری کر دیا






























