صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر کا تعین کر دیا ، منظوری بھی دے دی گئی
پشاور(این این آئی)صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی سربراہی میں منعقدہ اجلا س میں ریٹائرمنٹ کی 63سال کی بجائے عمر 60 سال کرنے کی منظوری دیدی جبکہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی حد25 سال سروس یا 55سال عمر جو بھی بعد میں پوری ہو،پرریٹائرمنٹ لے سکیں گے۔ صوبائی کابینہ کا ایک اجلاس… Continue 23reading صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر کا تعین کر دیا ، منظوری بھی دے دی گئی



































