اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سندھ حکومت نے کراچی کیلئے زبردست منصوبہ بنالیا

datetime 14  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) سندھ حکومت نے کراچی کیلئے بڑا منصوبہ منصوبہ بنالیا،  جس کے تحت کراچی کا کچرا اب بجلی بن کر دوڑے گا اور شہر کی صفائی کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی کے کچرے سے بجلی بنانے کا بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ کچرے کو جلا کر اس  سے بجلی بنانے کا منصوبہ ماحول دوست ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کہا کہ کچرے سے بجلی بنانے کی فزیبلٹی رپورٹ اگلے دو ہفتے کے اندر وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کردی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ شہر کراچی میں روزانہ8 سے10ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے جس سے200 میگا واٹ تک بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔امتیاز شیخ نے بتایا کہ مذکورہ منصوبے سے کراچی کے کچرے کو ماحول دوست طریقے سے ٹھکانے لگایا جاسکتا ہے اور بعد ازاں اس کا دائرہ سندھ کے دوسرے شہروں تک بھی پھیلایا جائے گا۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…