سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے گھر خوشی کا سماں،ہر طرف سے مبارکبادیں وصول
اسلام آباد (آن لائن) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری 72برس کے ہو گئے ، 12دسمبر بروز ہفتہ ان کی سالگرہ منائی گئی، وہ 2005ء سے 2013ء تک پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس رہے ہیں۔افتخار محمد چوہدری12دسمبر1948ء کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے وہ پاکستان کی تاریخ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے… Continue 23reading سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے گھر خوشی کا سماں،ہر طرف سے مبارکبادیں وصول