خواجہ آصف نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
سیالکوٹ(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اسمبلی رکنیت سے استفعیٰ دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیالکوٹ سے 14 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے استعفے نوازشریف کو بھجوا دیئے ہیں۔سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف نے بھی اسمبلی رکنیت سے استعفی جمع کرا دیا ہے۔ چوہدری ارمغان سبحانی، خوش… Continue 23reading خواجہ آصف نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا