اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

جہانگیر ترین بھی مدد کریں گے ،فیصل واوڈا کو سینٹ کی ٹکٹ کیوں دیا گیا ، حیران کن انکشاف

datetime 14  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نےنجی ٹی وی پروگرام میں کہنا تھا کہ عمران خان کسی کی ڈکٹیشن نہیں لیتے ، نواز شریف کی پالیسی ہے کہ لوگوں کو خرید ا اور اداورں کو تقسیم کیا جائے ۔ انہوں نے عدلیہ کو بھی تقسیم کیا تھا ، اب پھر کوشش کریںگے ۔

سینٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی امیدوار بن گئے ہیں ، جب وہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے گئے تو ان کیساتھ شاہد خاقان عباسی بھی تھے ۔ ن لیگ کے ووٹ تو ان کے پکے ہیں ، پیپلزپارٹی نے امید یہ لگائی ہے کہ فضل الرحمان کی پارٹی بھی انہیں ووٹ دے گی ۔اپوزیشن کی دوسری پارٹیاں بھی ن لیگ کیساتھ ہیں اس کے باوجود ووٹ پورے نہیں ہونگے کیونکہ 2سیٹیں ہیں ، ایک جنرل ، ایک سیٹ خواتین کی ہے ۔ حفیظ شیخ کے مقابلے میں نہ حکومت متحمل ہے اور نہ اسٹیبلشمنٹ ۔ کہتے ہیں کہ وہ 20ارکان کی حمایت حاصل کرلیں گے ۔ یہ وہ ہیں جو زیادہ تر پیپلز پارٹی سے تحریک انصاف میں گئے ، انکو امید ہے کہ یہ ارکان عمران خان سے ناخوش ہیں ، دوسری طرف امید جہانگیر ترین بھی مدد کریں گے ۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ ثانیہ نشتر کو سینٹ کا ٹکٹ دینےکا فیصلہ اچھا ، فیصل واوڈا کو اس لیے دیا کہ ان کی سیٹ خطرے میں تھی ۔انکا مزید کہنا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے معاملے پر چیف جسٹس نے کہا بالکل ٹھیک ہے۔ ۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…