وزیراعلیٰ سندھ سمیت تمام پی پی ارکان اسمبلی نے استعفے جمع کروا دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ سمیت تمام اراکین اسمبلی نے اپنے اپنے استعفے جمع کروا دیے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے تحریک کے دوسرے مرحلے میں استعفوں کے اعلان کے بعد سے اپوزیشن جماعتوں کا اپنے قائدین کے پاس… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ سمیت تمام پی پی ارکان اسمبلی نے استعفے جمع کروا دیے