بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

آٹے کی قیمت پھر بڑھ گئی 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

آٹے کی قیمت پھر بڑھ گئی 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

پشاور( آن لائن ) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑھنے لگی ہے۔پشاور میں 20 کلو کے آٹے کے تھیلا کی قیمت میں ایک ماہ کے دوران 200 سے 250 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 1050 سے بڑھ کر… Continue 23reading آٹے کی قیمت پھر بڑھ گئی 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

سکولوں کے نان سیلری بجٹ میں لاکھوں روپے گھپلوں کا انکشاف

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

سکولوں کے نان سیلری بجٹ میں لاکھوں روپے گھپلوں کا انکشاف

لاہور (این این آئی) سکولوں کے نان سیلری بجٹ میں لاکھوں روپے کے گھپلے سامنے آگئے، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے نان سیلری بجٹ کا آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سکولوں کے نان سیلری بجٹ میں لاکھوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے… Continue 23reading سکولوں کے نان سیلری بجٹ میں لاکھوں روپے گھپلوں کا انکشاف

25 دسمبر پاکستانی تاریخ کا اہم ترین دن

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

25 دسمبر پاکستانی تاریخ کا اہم ترین دن

جہانیاں(آن لائن)25دسمبر پاکستان سمیت دنیا بھر میں انتہائی اہمیت کا دن سمجھا جاتا ہے۔25دسمبر کو پاکستان میں بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش منایا جاتا ہے جبکہ اسی روز سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف کا یوم پیدائش بھی ہے۔25دسمبر کو دنیا بھر کے… Continue 23reading 25 دسمبر پاکستانی تاریخ کا اہم ترین دن

پیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

پیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمرکوٹ،سانگھڑ اورملیرمیں ضمنی انتخابات کے لئے پیپلزپارٹی امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔پی ایس 52 عمرکوٹ ٹو سے علی مردان شاہ کے صاحبزادے امیر علی شاہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے۔پی ایس 43 سانگھڑ تھری سے جام مدد علی کے بھائی جام… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے ضمنی الیکشن کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

نوازشریف 71برس کے ہو گئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

نوازشریف 71برس کے ہو گئے

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف 71برس کے ہو گئے ۔ نواز شریف 25دسمبر1949ء کولاہورمیں پیدا ہوئے ۔وہ 6نومبر 1990ء سے 18اپریل 1993ء تک پہلی مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم بنے، دوسری مرتبہ12ویں وزیر اعظم کے طور پر17فروری 1997 ء سے لیکر 12اکتوبر 1999ء تک… Continue 23reading نوازشریف 71برس کے ہو گئے

جناح ہمیشہ وہ”قائداعظم”رہیں گے جن کو پوری دنیا میں لاکھوں لوگ سراہتے ہیں،یوم قائد پرآسٹریلوی ہائی کمشنر کا بیان توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

جناح ہمیشہ وہ”قائداعظم”رہیں گے جن کو پوری دنیا میں لاکھوں لوگ سراہتے ہیں،یوم قائد پرآسٹریلوی ہائی کمشنر کا بیان توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (این این آئی)یوم جناح کے موقع پر آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جوفری شا نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ میرے لئے ایک اعزاز کی بات ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے موقع پہ میں اسلام آباد میں پاکستان مونیومنٹ کے مقام پہ محفوظ ان کی یادگار اور… Continue 23reading جناح ہمیشہ وہ”قائداعظم”رہیں گے جن کو پوری دنیا میں لاکھوں لوگ سراہتے ہیں،یوم قائد پرآسٹریلوی ہائی کمشنر کا بیان توجہ کا مرکز بن گیا

پی آئی اے کے غیر معمولی وزنی فضائی میزبانوں کی شامت آگئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

پی آئی اے کے غیر معمولی وزنی فضائی میزبانوں کی شامت آگئی

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن پی آئی اے میں غیر معمولی طور وزنی عملے کی شامت آگئی۔چیف ایچ آر آفیسر نے جنرل منیجر فلائٹ سروسز سے موٹے فضائی میزبانوں کی فہرست مانگ لی۔ ان تمام ملازمین کو فہرست کا حصہ بنایا جائے جو مطلوبہ معیار سے زائد وزن رکھتے ہیں۔پہلے بھی پی آئی اے کے… Continue 23reading پی آئی اے کے غیر معمولی وزنی فضائی میزبانوں کی شامت آگئی

لاہور ہائی کورٹ کابڑا فیصلہ، قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا حکم

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

لاہور ہائی کورٹ کابڑا فیصلہ، قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا حکم

لاہور(این این آئی) لاہورہائی کورٹ نے قرآن مجید کو لازمی تعلیمی تعلیم قرار دیتے ہوئے تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے قرآن مجید کو لازمی تعلیم قرار دینے پر انٹرا کورٹ اپیل نمٹا دی۔لاہور ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ نجی اور سرکاری اسکولوں میں قرآن پاک کو بطور… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ کابڑا فیصلہ، قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا حکم

وزیر اعظم عمران خان کا جرات مندانہ فیصلہ عسکری اداروں کی قائم کردہ تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان کا جرات مندانہ فیصلہ عسکری اداروں کی قائم کردہ تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم نے پرسوں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد میں مارگلہ روڈپر عسکری اداروں کی جانب سے قائم کی گئی تجاوزات ختم اور ہوٹلز بھی بند کرنے کا حکم دیدیا ہے ،رئوف… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا جرات مندانہ فیصلہ عسکری اداروں کی قائم کردہ تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم