وزیر اعظم نے ایف 9 پارک کو گروی رکھنے کی تجویزمسترد کردی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک کی زمین گروی رکھنے کی مسترد کر دی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قرض کے لیے قومی املاک گروی نہیں رکھی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نیسکوک بانڈزاجراکی سمری بھجوائی تھی۔سمری… Continue 23reading وزیر اعظم نے ایف 9 پارک کو گروی رکھنے کی تجویزمسترد کردی