جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

بزدار حکومت کا عوام کیلئے ایک اور بڑا اقدام جعلی کاسمیٹکس بیچنے والوں کی شامت آگئی

datetime 18  فروری‬‮  2021 |

لاہو ر(این این آئی) پنجاب کی وزارت قانون نے مضر صحت اور جعلی کاسمیٹکس کی روک تھام کیلئے پنجاب کاسمیٹیکس کنٹرول بل تیار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بزدار حکومت نے عوام کیلئے ایک اور بڑا اقدام کرتے ہوئے جلد کیلئے نقصان دہ جعلی کاسمیٹکس تیار کرنے والوں کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔قانون سازی کیلئے وزیر قانون پنجاب

راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کاسمیٹکس کنٹرول بل 2021 پر اجلاس شروع ہوچکا ہے۔راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ کاسمیٹکس کی تیاری اور فروخت کو قانون کے دائرے میں لارہے ہیں، کاسمیٹکس کی ریگولیشن کیلئے بہت جلد اسمبلی میں بل آرہا ہے۔وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ پیسے کی آڑ میں کسی کو انسانی صحت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…