’ مولانافضل الرحمان چاہیں تو واپس آنے کیلئے تیار ہیں‘ حافظ حسین احمد اور مولانا محمد خان شیرانی کی بڑی پیشکش
کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علما ء اسلام پاکستان کے رہنمائوں مولانا محمد خان شیرانی اور حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو نقصان ہم سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے پہنچے گا، الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کے دستور، لیٹر ہیڈ کو نہیں دیکھا تو صاف ظاہر ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ… Continue 23reading ’ مولانافضل الرحمان چاہیں تو واپس آنے کیلئے تیار ہیں‘ حافظ حسین احمد اور مولانا محمد خان شیرانی کی بڑی پیشکش