موٹر وے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں کسی بھی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے ایم فائیو روہڑی سے رحیم یار خان جبکہ موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ، موٹر وے ایم تھری ننکانہ صاحب سے عبد الحکیم اور ملتان سے خانیوال شدید دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہرات پر حد نگاہ 30سے 200میٹر… Continue 23reading موٹر وے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں کسی بھی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی ہدایت