نیب میرے حوالے کر دیں 24 گھنٹوں میں آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنا کر دکھائوں گا ،احسن اقبال کا دعویٰ
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیب میرے حوالے کر دیں چوبیس گھنٹوں میں آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنا کر دکھائونگا ،پی ڈی ایم اتحاد سینیٹ الیکشن میں حصہ نہیں لیتا تو حکمران جماعت کو دو تہائی اکثریت مل جائے گی، دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکمران… Continue 23reading نیب میرے حوالے کر دیں 24 گھنٹوں میں آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنا کر دکھائوں گا ،احسن اقبال کا دعویٰ