صبر کریں ’’آر بھی ہوگا اور پار بھی ہوگا،پی ڈی ایم کسی آٹاچور،چینی اور ادویات چور کو بھاگنے نہیں دے گی، حکومت کیخلاف طبل بجا دیا گیا
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کسی آٹاچور،چینی اور ادویات چور کو بھاگنے نہیں دے گی۔خادمہ جی آپ کی قسمت میں ہی ذلیل و خوار ہونا ہے۔خادمہ جی صبر کریں ’’آر بھی ہوگا اور پار بھی ہوگا‘‘،لیکن آپ نے آج تیل ،گھی اور بجلی… Continue 23reading صبر کریں ’’آر بھی ہوگا اور پار بھی ہوگا،پی ڈی ایم کسی آٹاچور،چینی اور ادویات چور کو بھاگنے نہیں دے گی، حکومت کیخلاف طبل بجا دیا گیا