عمران خان کا ایک دوست نااہل ہونے والا ہے ، حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن) ن لیگ کے سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان کا ایک دوست نااہل ہونے والا ہے، سینیٹ اوپن الیکشن کیخلاف ہم سپریم کورٹ جائیں گے، حکومت سینیٹ میں شفافیت کے نام پردھوکا دے رہی ہے ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران احسن اقبال… Continue 23reading عمران خان کا ایک دوست نااہل ہونے والا ہے ، حیران کن دعویٰ




































