اسلام آباد میں سال 2022 سے اب تک 200 بچوں کیساتھ زیادتی کے مقدمات رپورٹ
اسلام آباد (این این آئی)وزرارت داخلہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سال 2021 سے جون 2025 تک درج ہونے والے 567 جنسی استحصال کے مقدمات میں سے 200 بچوں سے متعلق ہیں۔وزارت داخلہ نے سینیٹر شہادت اعوان نے اسلام آباد میں گزشتہ 4 برسوں کے دوران جنسی زیادتی کے مقدمات سے متعلق اعداد… Continue 23reading اسلام آباد میں سال 2022 سے اب تک 200 بچوں کیساتھ زیادتی کے مقدمات رپورٹ