پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب میں درجۂ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

datetime 14  مئی‬‮  2025

پنجاب میں درجۂ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کے بعد متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کے ڈائریکٹر جنرل نے صوبے بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خبردار کرتے ہوئے تمام اضلاع… Continue 23reading پنجاب میں درجۂ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

بیہوشی کی حالت میں ملنے والے بزرگ سے دو بھارتی پاسپورٹ برآمد

datetime 14  مئی‬‮  2025

بیہوشی کی حالت میں ملنے والے بزرگ سے دو بھارتی پاسپورٹ برآمد

کراچی (این این آئی) کراچی کے مصروف ترین علاقے صدر میں واقع اللہ والی مسجد کے قریب ایک بزرگ شہری بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے، جنہیں فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بے ہوش شخص کی شناخت 60 سالہ عبدالعزیز کے نام سے ہوئی ہے۔ تاہم ان… Continue 23reading بیہوشی کی حالت میں ملنے والے بزرگ سے دو بھارتی پاسپورٹ برآمد

بانی کی رہائی کیلئے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے،عمران خان کے بیٹوں کے اہم انکشافات

datetime 13  مئی‬‮  2025

بانی کی رہائی کیلئے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے،عمران خان کے بیٹوں کے اہم انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں نے کہاہے کہ بانی کی رہائی کیلئے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے،ہم اپنے والد کی رہائی کے حوالے سے ہر اس حکومت سے اپیل کریں گے جو آزادی اظہار اور حقیقی جمہوریت کی حامی ہو،ہمارا مقصد صرف اپنے والد کو قید سے آزاد کرانا، پاکستان… Continue 23reading بانی کی رہائی کیلئے ہمارے پاس زیادہ آپشن نہیں بچے،عمران خان کے بیٹوں کے اہم انکشافات

طلبا کیلئے خوش خبری، یونیورسٹیز میں مفت تعلیم سے متعلق قانون منظور

datetime 13  مئی‬‮  2025

طلبا کیلئے خوش خبری، یونیورسٹیز میں مفت تعلیم سے متعلق قانون منظور

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں یونیورسٹیز میں طلبا کو مفت تعلیم دینے سے متعلق بل منظور ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو قوانین کی منظوری دے دی گئی، جن میں سے پہلا یونیورسٹیوں میں مفت تعلیم کا پچیس فیصد کوٹہ مستحق طلبا و طالبات کیلئے رکھنے کا قانون منظور کیا… Continue 23reading طلبا کیلئے خوش خبری، یونیورسٹیز میں مفت تعلیم سے متعلق قانون منظور

بھارتی ڈرون حملے میں شہید ہونیوالے 8 بہنوں کے اکلوتے بھائی کی دردناک کہانی

datetime 13  مئی‬‮  2025

بھارتی ڈرون حملے میں شہید ہونیوالے 8 بہنوں کے اکلوتے بھائی کی دردناک کہانی

لاہور (این این آئی)6اور 7مئی 2025ء کی شب شروع ہونیوالے بھارتی بزدلانہ حملوں کے نتیجے میں لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت کا 20سالہ چپس فروش حیدر علی بھی شہید ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حیدر علی پی ایس ایل میچ کے دوران راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے نزدیک لگائے گئے فوڈ سٹال پر چپس اور… Continue 23reading بھارتی ڈرون حملے میں شہید ہونیوالے 8 بہنوں کے اکلوتے بھائی کی دردناک کہانی

کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 13  مئی‬‮  2025

کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

لاہور ( این این آئی)وزیراعلی مریم نواز شریف نے6 لاکھ کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے فی ایکڑ 5ہزار روپے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجراکی منظوری دیدی۔کسان کارڈ نہ رکھنے والے کاشتکاروں کو بھی فی ایکڑ 5 ہزار سبسڈی دی جائے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بتایاکہ کاشتکاروں کو… Continue 23reading کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی

ایک ہی گھر سے ماں باپ اور 2 بچوں کی3 دن پرانی لاشیں برآمد

datetime 13  مئی‬‮  2025

ایک ہی گھر سے ماں باپ اور 2 بچوں کی3 دن پرانی لاشیں برآمد

جامشورو (نمائندہ خصوصی) کوٹری کے علاقے خدا کی بستی میں ایک گھر سے چار افراد کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق، جاں بحق ہونے والوں میں عمران احمد خان، اس کی اہلیہ عالیہ، اور ان کے دو کمسن بچے شامل ہیں۔ ایس ایس… Continue 23reading ایک ہی گھر سے ماں باپ اور 2 بچوں کی3 دن پرانی لاشیں برآمد

وفاقی کابینہ میں رد و بدل ‘ چار وزرا کو فارغ کیے جانے کا امکان

datetime 13  مئی‬‮  2025

وفاقی کابینہ میں رد و بدل ‘ چار وزرا کو فارغ کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ناقص کاکردگی پر وفاقی کابینہ میں رد وبدل کا فیصلہ ۔چار وزرا کو فارغ کیے جانے کا امکان، ذرائع سے معلوم ہوا ہےکہ چار نئے وزرا کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ ایم این اے چوہدری نصیراحمد عباس سدھو کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ زیر غور ہے ، ذرائع نے بتایا… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں رد و بدل ‘ چار وزرا کو فارغ کیے جانے کا امکان

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے بھائی چوہدری نصیراحمد عباس سدھو کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ زیر غور

datetime 13  مئی‬‮  2025

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے بھائی چوہدری نصیراحمد عباس سدھو کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ زیر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ناقص کاکردگی پر وفاقی کابینہ میں رد وبدل کا فیصلہ ۔چار وزرا کو فارغ کیے جانے کا امکان، ذرائع سے معلوم ہوا ہےکہ چار نئے وزرا کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ ایم این اے چوہدری نصیراحمد عباس سدھو کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ زیر غور ہے ، ذرائع نے بتایا… Continue 23reading ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے بھائی چوہدری نصیراحمد عباس سدھو کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ زیر غور

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12,251