ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش متوقع ہے، جس کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ این ڈی… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا