مظفرگڑھ میں خاتون سے تھانے میں مبینہ زیادتی
مظفرگڑھ (نیوز رپورٹر) تھانہ صدر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے پولیس اہلکار پر زیادتی کا الزام عائد کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق مذکورہ خاتون کو اغوا کے مقدمے میں میڈیکل معائنے کے لیے تھانے بلایا گیا تھا۔ تاہم خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ تھانے کے ایک اہلکار، جو… Continue 23reading مظفرگڑھ میں خاتون سے تھانے میں مبینہ زیادتی