اسرائیلی جارحیت پر پاکستان کھل کر ایران کیساتھ کھل کر کھڑا ہو ، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (این این آئی) سربراہ جے یو آئی(ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پر پاکستان کھل کر ایران کیساتھ کھل کر کھڑا ہو ،ایران اسرائیل کو ، پاکستان بھارت کو جواب دے تو ہاتھ روکے جاتے، اسرائیل کو کچھ نہیں کہا جاتا، لبنان، عراق، شام اور اب ایران پر حملے… Continue 23reading اسرائیلی جارحیت پر پاکستان کھل کر ایران کیساتھ کھل کر کھڑا ہو ، مولانا فضل الرحمن