خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرکے خاموشی سے دفنانے کا انکشاف
کوٹری (این این آئی)سندھ کے شہر کوٹری میں خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرکے خاموشی سے دفنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کوٹری پولیس کے مطابق علاقہ گوٹھ محمد خان شورو کی رہائشی خاتون مسمات بانو نے اپنی بیٹی کو قتل کیے جانے کا مقدمہ درج کرا دیا۔مدعیہ نے مقدمہ میں 5ملزمان مزار شورو،… Continue 23reading خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرکے خاموشی سے دفنانے کا انکشاف