ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے کئی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے متعدد مقامات پر بارش کے امکانات موجود ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارش محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری