منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں نئے قوانین کے ساتھ تیترکے شکارکی اجازت

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے نئے قواعد وضوابط کے ساتھ تیترکے شکارکی اجازت دے دی۔ ترجمان محکمہ جنگلی حیات پنجاب کے مطابق نئے قواعد و ضوابط کے ساتھ تیترکے شکارکی اجازت دی گئی ہے، 3مختلف دورانیوں میں تیتر کے شکار کی اجازت ہوگی۔

ترجمان کے مطابق تیترکے شکار کے لیے پہلا دورانیہ یکم دسمبر سے 15فروری 2026ء تک ہوگا جبکہ دوسرا دورانیہ 14دسمبر تا 15فروری اور تیسرا 10جنوری تا 15فروری تک ہوگا۔ ترجمان محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ شکار صرف اتوارکے دن مستند اسلحے اور شوٹنگ لائسنس کے ساتھ کھیلنے کی اجازت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…