اسلام آباد میں ”گدھے کے گوشت” کی فروخت کا معاملہ، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی فروخت کا انکشاف ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز اور مزاحیہ تبصروں کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔تازہ ترین خبروں کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ترنول میں فوڈ اتھارٹی نے 25 ٹن گدھے کا گوشت پکڑ لیا جو مختلف ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس… Continue 23reading اسلام آباد میں ”گدھے کے گوشت” کی فروخت کا معاملہ، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا