بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

سردی کی شدت میں اضافہ، اہم پیشگوئی سامنے آ گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کر دی ہے۔ ادارے کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت درجہ حرارت شدید طور پر گرنے کا امکان ہے۔

پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات کے وقت چند مقامات پر ہلکی دھند بھی پڑ سکتی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہا۔ سب سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ادھر فضائی آلودگی کے حوالے سے عالمی درجہ بندی میں لاہور تیسرے نمبر پر ہے، جہاں مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 194 ریکارڈ کیا گیا۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی پہلے جبکہ کولکتہ دوسرے نمبر پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…