ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

آئندہ 24 گھنٹے میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی رپورٹ جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کی موسمیاتی صورتحال بارے رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق جمعہ کی رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے اور شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری متوقع ہے، پنجاب کے میدانی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی سموگ اور دھند پڑنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…