منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 20 اپریل کو ریکارڈ 7 پروازیں لینڈ کریں گی

datetime 15  اپریل‬‮  2025

سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 20 اپریل کو ریکارڈ 7 پروازیں لینڈ کریں گی

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک )20 اپریل کا دن سکردو کے لیے ایک اور تاریخی لمحہ لے کر آئے گا، جب سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کل سات پروازیں لینڈنگ کریں گی۔ یہ پہلی بار ہوگا کہ ایک ہی دن میں اتنی بڑی تعداد میں پروازیں سکردو پہنچیں گی، جس سے نہ صرف مقامی معیشت اور سیاحت… Continue 23reading سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 20 اپریل کو ریکارڈ 7 پروازیں لینڈ کریں گی

آج سے ملک کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کا خدشہ،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

datetime 15  اپریل‬‮  2025

آج سے ملک کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کا خدشہ،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 14 سے 18 اپریل کے دوران ملک کے جنوبی حصوں، جن میں سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان شامل ہیں، میں گرمی کی شدت میں غیرمعمولی اضافہ متوقع ہے۔ ان علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہ… Continue 23reading آج سے ملک کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کا خدشہ،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

حافظ آباد، زہریلی مٹھائی سے 3 بچے جاں بحق، 5 کی حالت تشویشناک

datetime 15  اپریل‬‮  2025

حافظ آباد، زہریلی مٹھائی سے 3 بچے جاں بحق، 5 کی حالت تشویشناک

حافظ آباد(این این آئی)پنجاب کے شہر حافظ آباد میں مبینہ طور پر زہریلی مٹھائی کھانے سے3 مسیحی بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ حافظ آباد کے علاقے قلعہ صاحب سنگھ میں پیش آیا۔ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق اور ڈی پی او عاطف نذیر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مسیحی بچوں… Continue 23reading حافظ آباد، زہریلی مٹھائی سے 3 بچے جاں بحق، 5 کی حالت تشویشناک

آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 159ارب روپے اضافے کا امکان

datetime 14  اپریل‬‮  2025

آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 159ارب روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے دفاعی اخراجات میں 159ارب روپے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے جس کے تحت مالی سال 2025-26ء میں دفاعی بجٹ 2ہزار 281ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ میں رواں مالی سال کے مقابلے میں دفاعی اخراجات میں 7.49فیصد اضافہ… Continue 23reading آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 159ارب روپے اضافے کا امکان

ماموں اورقریبی رشتے دار کی جانب سے زیادتی کا شکار 16 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

datetime 14  اپریل‬‮  2025

ماموں اورقریبی رشتے دار کی جانب سے زیادتی کا شکار 16 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

مظفر گڑھ (این این آئی) مظفرگڑھ میں ماموں اورقریبی رشتے دار کی جانب سے زیادتی کا شکار 16 سالہ لڑکی نے مبینہ خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق خودکشی سے ایک روز قبل لڑکی نے اپنے والد اور بہن کو بتایا تھا کہ 2 ماہ قبل اس کے ماموں اور رشتے دار نے اسے زیادتی کا نشانہ… Continue 23reading ماموں اورقریبی رشتے دار کی جانب سے زیادتی کا شکار 16 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 سے زائد افراد کی حالت خراب

datetime 14  اپریل‬‮  2025

شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 سے زائد افراد کی حالت خراب

راولپنڈی(این این آئی) گوجر خان میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 سے زائد افراد کی حالت خراب ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے لوگوں کی کثیر تعداد فوڈ پوائزنگ کا شکار ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ افراد کی تعداد 200 سے زیادہ ہے، بچے… Continue 23reading شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 سے زائد افراد کی حالت خراب

پرائیویٹ اسکیم کے 67 ہزار عازمین حج کی سعادت سے محروم ہوجائیں گے

datetime 14  اپریل‬‮  2025

پرائیویٹ اسکیم کے 67 ہزار عازمین حج کی سعادت سے محروم ہوجائیں گے

اسلام آباد(این این آئی)10 ہزار حج کوٹہ ملنے کے باجود پرائیویٹ حج سکیم کے67 ہزار عازمین حج فریضہ حج کی سعادت سے محروم ہو جائیں گے۔ذرائع کے مطابق 10ہزار کا کوٹہ ملنے کے بعد نجی سکیم کے عازمین حج کی تعداد 24 ہزار ہوگئی اور مزید 67 ہزار کی بکنگ کی جاچکی ہے جبکہ حج… Continue 23reading پرائیویٹ اسکیم کے 67 ہزار عازمین حج کی سعادت سے محروم ہوجائیں گے

ارمغان کے لیپ ٹاپ ملےشواہدنے تہلکہ مچا دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2025

ارمغان کے لیپ ٹاپ ملےشواہدنے تہلکہ مچا دیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت (اے ٹی سی) میں مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے حوالے سے ایف آئی اے نے تفتیشی رپورٹ پیش کردی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ… Continue 23reading ارمغان کے لیپ ٹاپ ملےشواہدنے تہلکہ مچا دیا

زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2025

زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ شہر اور اس کے نواحی علاقوں میں پیر کی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کوئٹہ کے مطابق، زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی ، اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ… Continue 23reading زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 12,253