گھر کی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد، 30 سال پرانا قتل کا معمہ سامنے آگیا
کراچی (کرائم رپورٹر) شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے گلشن بہار میں ایک گھر کی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد ہوئیں، جس سے 30 سال پرانے قتل کا راز بے نقاب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق، پولیس نے بتایا کہ پاکستان بازار تھانے میں مقتولہ کی بیٹی کی جانب سے مقدمہ درج کروایا گیا… Continue 23reading گھر کی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد، 30 سال پرانا قتل کا معمہ سامنے آگیا