تائیوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں
تائی پے (این این آئی )تائیوان کے شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس)کے مطابق تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں عمارتیں لرز اٹھیں، زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔یو ایس جی ایس کا کہنا تھا کہ زلزلہ تقریبا 70 کلو میٹر… Continue 23reading تائیوان میں 5.0 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں