وزیراعظم شہباز شریف جلد ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنیوالے ہیں
لاہور ( این این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف جلد ہی ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنے والے ہیں، اب پاکستان میں خوشخبریوں کا موسم شروع ہوگیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں کمی پر وزیراعظم اور ان کی ٹیم مبارکباد کے مستحق ہیں،جن کے آئی پی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف جلد ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنیوالے ہیں