ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

مریم نواز کا پنجاب کے 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2025

مریم نواز کا پنجاب کے 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی 65ہزار مساجد کے امام کیلئے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت امن وامان پر مسلسل پانچواں اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ امام مسجد معاشرے کا… Continue 23reading مریم نواز کا پنجاب کے 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ

ایس پی عدیل اکبر کو حادثاتی طور پر گولی لگنے کا شبہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2025

ایس پی عدیل اکبر کو حادثاتی طور پر گولی لگنے کا شبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس میں تعینات ایس پی عدیل اکبر کی موت سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں، جن میں ان کی ہلاکت کو خودکشی نہیں بلکہ حادثاتی گولی لگنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ابتدائی شواہد اور فرانزک… Continue 23reading ایس پی عدیل اکبر کو حادثاتی طور پر گولی لگنے کا شبہ

شیرافضل مروت نے سوشل میڈیا پر خود پر تنقید کرنیوالوں کو گالی دیدی‘ قابل اعتراض الفاظ بول گئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2025

شیرافضل مروت نے سوشل میڈیا پر خود پر تنقید کرنیوالوں کو گالی دیدی‘ قابل اعتراض الفاظ بول گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت ایک مرتبہ پھر تنازع کا شکار ہوگئے، جب انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران اپنے ناقدین کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا ٹاک کے دوران ایک صحافی نے ان سے… Continue 23reading شیرافضل مروت نے سوشل میڈیا پر خود پر تنقید کرنیوالوں کو گالی دیدی‘ قابل اعتراض الفاظ بول گئے

پمز ہسپتال میں سینئر ڈاکٹر کا زیر تربیت ڈاکٹر پر بدترین تشدد

datetime 27  اکتوبر‬‮  2025

پمز ہسپتال میں سینئر ڈاکٹر کا زیر تربیت ڈاکٹر پر بدترین تشدد

اسلام آباد(این این آئی)پمز ہسپتال میں سیئنر ڈاکٹر کا زیر تربیت ڈاکٹر پر بدترین تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ ڈاکٹر ابرہیم نے اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ کراچی کمپنی میں تحریری درخواست دیدی ہے۔ ٹرینی ڈاکٹر نے درخوات میں بتایا کہ برن سینٹر میں ڈیوٹی کے لیے گیا تو… Continue 23reading پمز ہسپتال میں سینئر ڈاکٹر کا زیر تربیت ڈاکٹر پر بدترین تشدد

سینئر سیاستدان چوہدری نثار کا علاج کیلئے بیرون ملک جانے کا فیصلہ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2025

سینئر سیاستدان چوہدری نثار کا علاج کیلئے بیرون ملک جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے علاج معالجے کے سلسلے میں بیرونِ ملک جانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق خاندانی ذرائع نے بتایا کہ چوہدری نثار گزشتہ کچھ عرصے سے علیل ہیں اور پاکستان میں ان کا علاج جاری ہے، تاہم ڈاکٹرز… Continue 23reading سینئر سیاستدان چوہدری نثار کا علاج کیلئے بیرون ملک جانے کا فیصلہ

ایس پی عدیل اکبر کے پوسٹ مارٹم میں اہم انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2025

ایس پی عدیل اکبر کے پوسٹ مارٹم میں اہم انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مبینہ خودکشی کرنے والے ایس پی عدیل اکبر کے پوسٹ مارٹم میں اہم انکشاف سامنے آگیا۔ ان کا پوسٹ مارٹم پمز ہسپتال میں کیا گیا جس کے بعد ان کی میت ورثا کے حوالے کی گئی۔ بعد ازاں ان کی نماز جنازہ ادا کرکے تدفین کردی گئی۔ نجی ٹی وی اے آر… Continue 23reading ایس پی عدیل اکبر کے پوسٹ مارٹم میں اہم انکشاف

سپریم کورٹ نے گھریلو تشدد اور عورت کو نکاح ختم کرنے کے حق سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2025

سپریم کورٹ نے گھریلو تشدد اور عورت کو نکاح ختم کرنے کے حق سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ اور فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے گھریلو تشدد اور عورت کو نکاح ختم کرنے کے حق سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا، فیصلے کے مطابق تشدد کے لیے جسمانی زخم شرط نہیں بلکہ ظلم ہر ایسے رویے پر مشتمل ہے جو عورت کو… Continue 23reading سپریم کورٹ نے گھریلو تشدد اور عورت کو نکاح ختم کرنے کے حق سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا

14سالہ بیٹے نے ڈانٹنے پر ماں کو قتل کردیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2025

14سالہ بیٹے نے ڈانٹنے پر ماں کو قتل کردیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں14سالہ لڑکے نے ڈانٹنے پر اپنی ماں کو موت کی نیند سلادیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون ایک کھیت میں مردہ پائی گئی تھی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے ملنے والے شرٹ کے بٹن کی بنیاد پر قاتل کو شناخت کرلیا۔ پوسٹ مارٹم… Continue 23reading 14سالہ بیٹے نے ڈانٹنے پر ماں کو قتل کردیا

ٹک ٹاک کا بخار ایک اور جان لے گیا، شوہر کی فائرنگ سے زخمی نوبیاہتا لڑکی دوران علاج دم توڑ گئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2025

ٹک ٹاک کا بخار ایک اور جان لے گیا، شوہر کی فائرنگ سے زخمی نوبیاہتا لڑکی دوران علاج دم توڑ گئی

کراچی(این این آئی)ٹک ٹاک کے بخار نے ایک اور جان لے لی جبکہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والی نوبیاہتا دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق گلستان جوہرکے علاقے پہلوان گوٹھ پاکستان اسٹورکے قریب جمعہ کو گھر میں فائرنگ سے زخمی… Continue 23reading ٹک ٹاک کا بخار ایک اور جان لے گیا، شوہر کی فائرنگ سے زخمی نوبیاہتا لڑکی دوران علاج دم توڑ گئی

1 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 12,444