ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

ایس پی عدیل اکبر کے پوسٹ مارٹم میں اہم انکشاف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مبینہ خودکشی کرنے والے ایس پی عدیل اکبر کے پوسٹ مارٹم میں اہم انکشاف سامنے آگیا۔ ان کا پوسٹ مارٹم پمز ہسپتال میں کیا گیا جس کے بعد ان کی میت ورثا کے حوالے کی گئی۔ بعد ازاں ان کی نماز جنازہ ادا کرکے تدفین کردی گئی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پوسٹ مارٹم میں تصدیق ہوئی کہ عدیل اکبر کو ایک گولی لگی تھی۔ گولی سامنے کی جانب سے لگی اور سر کے عقب سے باہر نکلی۔ گولی سے ایس پی عدیل کا دماغ شدید متاثر ہوا۔ ان کی موت دماغ متاثرہونے سے ہوئی۔

واضح رہے کہ جمعرات کو اسلام آباد پولیس کےایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خود کشی کرلی تھی۔ انہوں نے ساتھی اہلکار سے پستول لے کر خود کو گولی ماری۔ان کا تعلق گجرات سے تھا۔ وہ سی ایس ایس کے 46 ویں کامن کے ٹاپر تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…