اتوار‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2025 

افطار کے وقت پڑوسیوں کے درمیان زبانی تکرار پر فائرنگ ،5افراد جاںبحق ،2 زخمی

datetime 10  مارچ‬‮  2025

افطار کے وقت پڑوسیوں کے درمیان زبانی تکرار پر فائرنگ ،5افراد جاںبحق ،2 زخمی

چارسدہ(این این آئی)تھانہ ترناب کی حدود میں افطاری کے وقت پڑوسیوں کے درمیان زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں5افراد جاںبحق ،دو شدید زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے نواحی علاقہ ترناب میں پڑوسیوں کے مابین زبانی تکرار پر فائرنگ ہوئی جس سے فریق اول سے صفدر خان اور حضرت علی جبکہ فریق… Continue 23reading افطار کے وقت پڑوسیوں کے درمیان زبانی تکرار پر فائرنگ ،5افراد جاںبحق ،2 زخمی

پسند کی شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2025

پسند کی شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اتحاد ٹائون میں پسند کی شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا۔اتحاد ٹائون نیو بس اسٹاپ کے قریب سالوں کی اندھا دھند فائرنگ سے بہنوئی موقع پر جاں بحق ہوگیا، ملزمان اپنی بہن کو بھی ساتھ لے گئے۔ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی کے مطابق نعمت اللہ… Continue 23reading پسند کی شادی کرنے پر سالوں نے بہنوئی کو قتل کر دیا

راولپنڈی،مساجد میں لاڈ سپیکر کے استعمال پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ،حکم نامہ جاری

datetime 10  مارچ‬‮  2025

راولپنڈی،مساجد میں لاڈ سپیکر کے استعمال پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ،حکم نامہ جاری

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کی مساجد میں لاڈ سپیکر کے استعمال پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، سی پی او نے حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے کے مطابق راولپنڈی میں مساجد میں اذان اور خطبہ جمعہ کے علاوہ لاڈ سپیکر کی اجازت نہیں، تمام ایس ایچ اوز اپنے علاقوں میں لاڈ سپیکر کے… Continue 23reading راولپنڈی،مساجد میں لاڈ سپیکر کے استعمال پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ،حکم نامہ جاری

پی ٹی آئی کی سینیٹر نے استعفیٰ دے دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2025

پی ٹی آئی کی سینیٹر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست استعفیٰ دے دیا انھوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو دیا تھا،آئین کی شق 64(1) کے تحت انکی نشست کو فوری طور پر 10 مارچ ، 2025 سے خالی قرار دے دیا گیا اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کم از کم کتنا ہے؟چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بتا دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2025

صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کم از کم کتنا ہے؟چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بتا دیا

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی نے بتایاہے کہ صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کم از کم 220 روپے ہے،زکوٰة کا نصاب55 تولے چاندی یا ایک سال تک اس کے مساوی یا زائد رقم ہونا ہے۔ایک انٹرویو میں علامہ راغب نعیی نے بتایاکہ چاندی کے حساب سے نصاب 55… Continue 23reading صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کم از کم کتنا ہے؟چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بتا دیا

اولاد نہ ہونے پر شوہر نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2025

اولاد نہ ہونے پر شوہر نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں اولاد نہ ہونے پر شوہر نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق سرگودھا میں اولاد نہ ہونے کی بنیاد پر خاتون کو قتل کیے جانے کا مقدمہ اس کے شوہر اور سوکن کے خلاف درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس… Continue 23reading اولاد نہ ہونے پر شوہر نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا

چین، ترکیہ، ملائشیا، سعودیہ سمیت 8 ملکوں سے مزید 67 پاکستانی بے دخل

datetime 10  مارچ‬‮  2025

چین، ترکیہ، ملائشیا، سعودیہ سمیت 8 ملکوں سے مزید 67 پاکستانی بے دخل

کراچی (این این آئی)چین ملائشیا، ترکیہ اور سعودیہ سمیت 8 ممالک سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 67 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا، جن میں سے 14 کو حراست میں لے کر انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں بھیک مانگنے، منشیات فروشی، کام سے… Continue 23reading چین، ترکیہ، ملائشیا، سعودیہ سمیت 8 ملکوں سے مزید 67 پاکستانی بے دخل

فیس بک پر مریم نواز کے خلاف تنقید کرنے والا ڈاکٹر بڑی مشکل میں پھنس گیا ، مقدمہ درج

datetime 10  مارچ‬‮  2025

فیس بک پر مریم نواز کے خلاف تنقید کرنے والا ڈاکٹر بڑی مشکل میں پھنس گیا ، مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف فیس بک پر تنقیدی پوسٹس کرنے پر ضلع بھکر کے ایک ڈاکٹر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈاکٹر شہریار ولد رفیق احمد خان نیازی کے خلاف پولیس اہلکار کی مدعیت میں الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA) 2016 کے تحت مقدمہ درج… Continue 23reading فیس بک پر مریم نواز کے خلاف تنقید کرنے والا ڈاکٹر بڑی مشکل میں پھنس گیا ، مقدمہ درج

کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2025

کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا کی ییل یونیورسٹی نے ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین بعض افراد میں ”پوسٹ ویکسی نیشن سنڈروم“ (PVS) کا سبب بن رہی ہے، اس سنڈروم کے حیاتیاتی عوامل کے بارے میں زیادہ معلومات موجود نہیں، تاہم تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس سے متاثرہ افراد میں ورزش… Continue 23reading کورونا ویکسین لگوانے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 12,215