جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وادی نیلم: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق نوجوان کی لاش4 ماہ کے بعد نکال لی گئی

datetime 23  جون‬‮  2025

وادی نیلم: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق نوجوان کی لاش4 ماہ کے بعد نکال لی گئی

اسلام آباد (نیوز  ڈیسک)آزاد کشمیر کے ضلع وادی نیلم میں برفانی تودے کے نیچے دبے ایک اور نوجوان کی لاش 4 ماہ بعد نکال لی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ نیلم کے علاقے دودگئی میں پیش آیا جہاں برفباری کے نتیجے میں تین نوجوان دب گئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حالیہ… Continue 23reading وادی نیلم: برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق نوجوان کی لاش4 ماہ کے بعد نکال لی گئی

سوات، کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،2 لاشیں برآمد

datetime 23  جون‬‮  2025

سوات، کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،2 لاشیں برآمد

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی وادی کالام کے سیاحتی مقام شاہی باغ میں کشتی الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5جاں بحق ہوگئے جب کہ بچے سمیت 3 افراد تاحال لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ریورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ مردان سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے… Continue 23reading سوات، کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،2 لاشیں برآمد

ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا

datetime 21  جون‬‮  2025

ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک ظالم باپ نے بیوی سے گھریلو جھگڑے کے بعد اپنے 10 ماہ کے معصوم بیٹے احمد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جلتے ہوئے چولہے پر رکھ کر دیا ۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچہ کئی روز سے… Continue 23reading ظلم کی انتہا، باپ نے 10 ماہ کے بیٹے کو چولہے پر رکھ کر جھلسا دیا

محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی

datetime 21  جون‬‮  2025

محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی

لاہور (این این آئی)محرم الحرام کے چاند کی پیدائش 25جون بروز بدھ کو دوپہر کے وقت ہوگی، رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق چاند کی عمر 27گھنٹے سے زائد ہونے کے باعث ملک بھر میں چاند دیکھنا آسان ہوگا، نئے سال کا آغاز 27جون اور یوم عاشورچھ جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔نئے ہجری سال… Continue 23reading محرم الحرام کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی

لاہور ، معمولی جھگڑے پر 12سالہ بچے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

datetime 21  جون‬‮  2025

لاہور ، معمولی جھگڑے پر 12سالہ بچے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

لاہور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 12سالہ بچے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پرانی انار کلی میں 12سالہ بچے اویس پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔ اویس اپنے بھائی کی جیولری شاپ پر موجود تھا… Continue 23reading لاہور ، معمولی جھگڑے پر 12سالہ بچے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی

محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوشخبری سنادی

datetime 21  جون‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوشخبری سنادی

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب بھر میں خشک، گرم اور حبس زدہ موسم کا سلسلہ دن بھرجاری رہا،اگرچہ درجہ حرارت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، تاہم حبس نے گرمی کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوشخبری سنادی

،شوہر کا دوسری بیوی کیساتھ مل کر پہلی بیوی پر بہیمانہ تشدد، نازیبا ویڈیو بھی بنائی

datetime 21  جون‬‮  2025

،شوہر کا دوسری بیوی کیساتھ مل کر پہلی بیوی پر بہیمانہ تشدد، نازیبا ویڈیو بھی بنائی

حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد میں شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی کے سر کے بال مونڈ دیے، گن پوائنٹ پر ڈانس کروا کر نازیبا ویڈیو بھی بنائی۔پولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقہ جلالپور بھٹیاں میں شوہر نے دوسری بیوی کے ساتھ مل کر پہلی بیوی پر تشدد کیا… Continue 23reading ،شوہر کا دوسری بیوی کیساتھ مل کر پہلی بیوی پر بہیمانہ تشدد، نازیبا ویڈیو بھی بنائی

اپردیر،سیلاب کے باعث تباہی، 3 رابطہ پل ٹوٹ گئے، بچہ پانی میں بہہ گیا

datetime 21  جون‬‮  2025

اپردیر،سیلاب کے باعث تباہی، 3 رابطہ پل ٹوٹ گئے، بچہ پانی میں بہہ گیا

اپر دیر (این این آئی)ضلع اپر دیر میں موسلادھار برسات کے باعث سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاحتی مقام کمراٹ کے مرکزی پل سمیت 3 رابطہ پل سیلابی پانی کی نذر ہو گئے، جب کہ 4 مکانات اور ایک پاور ہاس کو بھی نقصان پہنچا ۔سیلابی ریلے میں ایک بچے… Continue 23reading اپردیر،سیلاب کے باعث تباہی، 3 رابطہ پل ٹوٹ گئے، بچہ پانی میں بہہ گیا

نشئی باپ کا ڈنڈوں سے بیٹیوں پر وحشیانہ تشدد، ایک بیٹی جاں بحق

datetime 21  جون‬‮  2025

نشئی باپ کا ڈنڈوں سے بیٹیوں پر وحشیانہ تشدد، ایک بیٹی جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں منشیات کے زیر اثر ایک باپ نے اپنی ہی بیٹیوں پر ڈنڈوں سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک بچی جان کی بازی ہار گئی جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنے کمرے… Continue 23reading نشئی باپ کا ڈنڈوں سے بیٹیوں پر وحشیانہ تشدد، ایک بیٹی جاں بحق

1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 12,287