حج 2026ء کیلئے عازمین کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی
اسلام آباد(این این آئی)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج 2026ء کے لیے عازمین کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے جو 9 جولائی تک جاری رہے گی۔وزارت مذہبی امور نے کہا کہ حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہوگی، حج 2026ء کے لیے قبل از وقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔سرکاری… Continue 23reading حج 2026ء کیلئے عازمین کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی