ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2025

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

حویلی لکھا (این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے۔اہل خانہ نے میاں منظور احمد وٹو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔میاں منظور احمد وٹو کا تعلق حویلی لکھا سے تھا، ان کا انتقال 95 برس کی عمر میں ہوا ہے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ میاں منظور وٹو اسپیکر پنجاب… Continue 23reading سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو انتقال کر گئے

دھند کے ڈیرے، موٹروے مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند

datetime 16  دسمبر‬‮  2025

دھند کے ڈیرے، موٹروے مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند

لاہور (این این آئی) دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند رکھا گیا ۔ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 2کو لاہور سے اسلام آباد، موٹر وے ایم 3کو فیض پور سے رجانہ ، موٹر وے ایم 4کو گوجرہ سے ملتان تک دھند کی وجہ… Continue 23reading دھند کے ڈیرے، موٹروے مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند

زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

کراچی/کوئٹہ(این این آئی)کراچی اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث شہری خوف و ہراس کا شکار ہوگئے۔کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ، لیاری، صدر، کلفٹن، پی ای سی ایچ ایس اور ڈی ایچ اے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کے ساتھ سائٹ ایریا،… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا

وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی

datetime 16  دسمبر‬‮  2025

وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے کرسمس کے تہوار کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کے لیے ایک مثبت قدم اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔حکومتی فیصلے کے تحت مسیحی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن معمول سے پہلے جاری کی جائے گی،… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی

رواں ہفتے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کی توقع

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

رواں ہفتے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کی توقع

اسلام آباد (این این آئی)دسمبر میں مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ کھل کر برسے بغیر گزر گیا۔ صرف بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی مگر ملک کا اکثر حصہ بارشوں سے محروم رہا،رواں ہفتے کے آخر میں مغربی ہواؤں کے ایک اور سلسلے کی آمد متوقع ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ہفتے کے آخر… Continue 23reading رواں ہفتے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کی توقع

سرگودھا،90 لاکھ روپے کے زیورات چوری کرکے گڑھے میں چھپانی والی گھریلو ملازمہ گرفتار

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

سرگودھا،90 لاکھ روپے کے زیورات چوری کرکے گڑھے میں چھپانی والی گھریلو ملازمہ گرفتار

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرانے والی گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ سرگودھا پولیس کے مطابق گاؤں 132 جنوبی کی رہائشی گھریلو ملازمہ کو چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملازمہ نے زیورات چوری کرکے ایک گڑھے میں چھپا دیے تھے جنہیں پولیس… Continue 23reading سرگودھا،90 لاکھ روپے کے زیورات چوری کرکے گڑھے میں چھپانی والی گھریلو ملازمہ گرفتار

معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی

اسلام آباد (این این آئی)معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی افق پر فیلڈ مارشل کی پذیرائی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت اور پاکستان کی نمایاں سفارتی کامیابیوں سے بھارتی عسکری قیادت شدید تذبذب کا شکار ہے، معرکہ حق میں ہزیمت… Continue 23reading معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی

بہن کا رشتہ دینے سے انکار پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

بہن کا رشتہ دینے سے انکار پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

دیپالپور (این این آئی)ضلع دیپالیو میں گھریلو رنجش پر ایک خاتون کو قتل کردیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے حریم فاطمہ عرف صائقہ بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی بہن سے رشتہ مانگنے پر انکار کیے جانے پر ہونے والی تلخ کلامی کے بعد ملزم… Continue 23reading بہن کا رشتہ دینے سے انکار پر دیور نے بھابھی کو قتل کردیا

حکومت نے پرسنل بیگیج گاڑی امپورٹ اسکیم ختم کر دی

datetime 15  دسمبر‬‮  2025

حکومت نے پرسنل بیگیج گاڑی امپورٹ اسکیم ختم کر دی

کراچی (این این آئی)حکومت نے بیرون ملک سے ذاتی استعمال کیلئے گاڑیاں منگوانے کی اسکیم باضابطہ طور پر ختم کردی۔ ساتھ ہی تحفے یا رہائش کی تبدیلی کی صورت میں گاڑیوں کی درآمد کی اسکیمز کے قواعد بھی مزید سخت کردیے۔سمندر پار پاکستانیوں کیلئے پرسنل بیگج اسکیم ختم کرنے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے… Continue 23reading حکومت نے پرسنل بیگیج گاڑی امپورٹ اسکیم ختم کر دی

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 12,443