”اپنا کماؤ…اپنا کھاؤ”…وزیراعلیٰ نے تاریخ رقم کر دی
لاہور (ا ین این این آئی)”اپنا کماؤ …اپنا کھاؤ”وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تاریخ رقم کر دی،صرف 3ماہ میں 1لاکھ7ہزار سے زائد افراد کو 61 ارب روپے کے لون جاری کئے گئے۔پنجاب میں پہلی مرتبہ 90روز میں 57913نئے کاروبار شروع ہونے کا ریکارڈ بن گیا۔نئے کاروبار شروع کرنے کیلئے 23ارب 91کروڑ روپے کے قرض… Continue 23reading ”اپنا کماؤ…اپنا کھاؤ”…وزیراعلیٰ نے تاریخ رقم کر دی