بھائیوں کے درمیان پلاٹ کے معاملے پرجھگڑا، بھائی نے بھابھی کو قتل اور بھائی کو زخمی کردیا
جیکب آباد (این این آئی) جیکب آباد، بھائیوں کے درمیان پلاٹ کے معاملہ جھگڑا، بھائی نے بھابھی کو قتل اور بھائی کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑہی خیرو کے تاجو دیرو تھانہ کی حدود گاؤں افضل بروہی میں دو بھائیوں کے درمیان پلاٹ کی تقسیم کے معاملے پر جھگڑا ہوگیا،… Continue 23reading بھائیوں کے درمیان پلاٹ کے معاملے پرجھگڑا، بھائی نے بھابھی کو قتل اور بھائی کو زخمی کردیا