منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

شدید گرج چمک کے دوران شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں’ موسمیاتی ماہرین

datetime 19  اگست‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)موسمیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ شدید گرج چمک کے دوران شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں اور صرف ایمرجنسی کالز کے لیے فون استعمال کریں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید گرج چمک کے دوران کشتی میں سوار افراد اور تیراک فوری کنارے پر آئیں، شدید گرج چمک کے دوران نہانے اور برتن دھونے سے بھی پرہیز کریں۔انہوں نے کہا کہ مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے کرنٹ لوہے کے پائپوں سے گزر سکتا ہے، سڑک پر موجود افراد درخت، باڑ اور کھمبوں سے دور رہیں، کسی پر آسمانی بجلی گرے تو فوری طور ایمبولینس کو فون کریں۔موسمیاتی ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ بات درست نہیں کہ آسمانی بجلی ایک جگہ دو بار نہیں گرتی، آسمانی بجلی کی زد میں آنے والی ہر چیز پر براہ راست اثر ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…