سابق صدور اور وزرائے اعظم سے مراعات واپس لینے کی تیاریاں عمران خان نے اہم ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی حکومت سابق صدور اور وزیراعظم کو حاصل مراعات پر نظر ثانی کا ارادہ رکھتی ہے اور اس ضمن میں حاصل مراعات کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔بعض وزرا کا تو کہنا ہے کہ سابق صدور، سابق وزرائے اعظم، سابق گورنرز اور سابق وزرائے اعلیٰ کو حاصل مراعات واپس… Continue 23reading سابق صدور اور وزرائے اعظم سے مراعات واپس لینے کی تیاریاں عمران خان نے اہم ہدایات جاری کردیں