ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

نیب نے پیپلزپارٹی ایم این اے سردار محمد بخش مہر کو کلین چٹ دے دی

datetime 9  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پیپلزپارٹی کے ایم این اے سردار محمد بخش مہر کو کلین چٹ دے دی اور انکوائری ختم کرنے کیلئے معاملہ چیئرمین نیب کو بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں محمد بخش مہر کیخلاف نیب انکوائری سے متعلق

سماعت ہوئی جس دوران نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ محمدبخش مہرکے خلاف شواہد نہیں ملے، انکوائری ختم کرنے کیلئے معاملہ چیئرمین نیب کوبھیج دیا ہے۔نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ چیئرمین نیب کے جواب تک مہلت دی جائے جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب سے محمد بخش مہر کی انکوائری سے متعلق جواب طلب کرلیا اور ان کی عبوری ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع کردی۔نیب کے مطابق سردار محمد بخش مہر پر پیپلز پارٹی کے سابق دور حکومت میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور سرکاری ریکارڈ میں خوردبرد کے الزامات ہیں۔‎



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…