پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

فرق سامنے ہے،ویڈ یو آنے کے بعد وزیر قانون کے پی سے بھی استعفیٰ لے لیا گیا،جبکہ رانا مشہود کی ویڈیو سامنے پر انہیں زیادہ عزت سے نوازا گیا ، یہ ہے فرق عمران خان اور ان چوروں میں ، وڈیو نے ثابت کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہیکہ آج فرق سامنے ہے ایک طرف عمران خان نے سینٹ میں ووٹ بیچنے والے 20 ممبران کو پارٹی سے نکا لا او ویڈ یو آنے کے بعد وزیر قانون کے پی سے بھی استعفیٰ لے لیا،دوسری طرف ن لیگ کے

رانا مشہود کی وڈیو آنے کے بعد ن نے ان کو اور بھی زیادہ عزت سے نوازا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ اپنے ٹوئٹس میں شہباز گل نے کہا، یہ ہے فرق عمران خان اور ان چوروں میں۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد وزیراعظم نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کو احکامات دئیے۔ اس بات کی تفصیلی انکوائری کر کے رپورٹ پیش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا آج کی وڈیو نے ثابت کر دیاکہ وزیراعظم عمران خان کا موقف درست تھا-کرکٹ میں نیوٹرل ایمپائر لانے کے بعد عمران خان اب سینیٹ میں صاف شفاف الیکشن کا رواج لانا چاہتے ہیں۔ وڈیو میں اگر کوئی تحریک انصاف کا ممبر ہو یا کسی اور پارٹی کا سلوک ایک جیسا ہو گا۔کپتان کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…