امریکی اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں چینی اثر و رسوخ ہونے کی جاسوسی ،جوبائیڈن انتظامیہ نے بڑا اعلان کر دیا
واشنگٹن ( آن لائن) جوبائیڈن انتظامیہ امریکی اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں چینی اثر و رسوخ ہونے کی جاسوسی کی ٹرمپ پالیسی سے دستبردار ہو گئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے تعلیمی اداروں میں امریکی اثر و رسوخ ہونے کی جاسوسی کے لئے جو پالیسی تشکیل دی تھی… Continue 23reading امریکی اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں چینی اثر و رسوخ ہونے کی جاسوسی ،جوبائیڈن انتظامیہ نے بڑا اعلان کر دیا



































