بنی گالہ تجاوزات ازخود نوٹس ، سپریم کورٹ نے سیوریج پلانٹس کے حوالے سے تمام صوبوں کو نوٹس جاری کردئیے
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے بنی گالہ تجاوزات از خود نوٹس پر سماعت میں سیوریج پلانٹس کے حوالے سے تمام صوبوں کو نوٹس جاری کردئیے۔ بدھ کو کیس کی سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ۔اسلام آباد میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے پر سپریم کورٹ چیئرمین… Continue 23reading بنی گالہ تجاوزات ازخود نوٹس ، سپریم کورٹ نے سیوریج پلانٹس کے حوالے سے تمام صوبوں کو نوٹس جاری کردئیے