خواجہ سرائوں کو عام شہریوں کی طرح حقوق دئیے جائیں لاہور ہائیکورٹ کا حکم
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سرائوں کے حوالے سے تاریخ ساز فیصلہ سنا تے ہوئے انہیںعام شہریوں کی طرح حقوق دینے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے لیکچرار شپ کے امیدوار خواجہ سراء فیض اللہ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تحریری فیصلے… Continue 23reading خواجہ سرائوں کو عام شہریوں کی طرح حقوق دئیے جائیں لاہور ہائیکورٹ کا حکم































