پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

ڈی آئی خان میں قبروں سے لاشیں غائب ہونا شروع اہل علاقہ نے قبرستان پر پہرہ دینا شروع کر دیا

datetime 12  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی آئی خان ( آن لائن )ڈی آئی خان میں تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع علاقہ کورائے کے قبرستان سے متعدد مردے غائب ہوگئے۔جس کے بعد علاقہ مکینوں نے تشویشناک صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے قبرستانوں میں پہرے دینا شروع کر دیے ہیں ۔ پولیس کے مطابق ہر

دوسرے دن قبرکھود کے مردہ غائب کردیا جاتا ہے اور چند روز میں اب تک تقریباً 3 مردے غائب ہوچکے ہیں۔علاقہ مکینوں کی شکایت پر پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی۔ ایس ایچ او ڈیرہ ٹاؤن کے مطابق ابتدائیتحقیقات میں قبریں کھود کر مردے نکالے جانے کی شکایت ملی ہے، مزید انکوائری کررہے ہیں۔علاوہ ازیں ڈی آئی خان کے وائلڈ لائف پارک سے 3 ہرن چوری کرلیے گئے۔ انچارج وائلڈ لائف پارک کے مطابق تین کالے ہرن رات کی تاریکی میں چرا لئے گئے، چوری ہونے والے تین ہرن بیش قیمت تھے۔ ایس ایچ او صدر نے بتایا کہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔واضح رہے کہ لاشیں غائب ہونے کا واقعہ منگل کو سامنے آیا تھا جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا ۔ ۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…